سیّد نذیر حسین نے کس روز میاں صاحب سے پڑھا؟

greenspun.com : LUSENET : A Tribuna Banal : One Thread

سیّد نذیر حسین نے کس روز میاں صاحب سے پڑھا؟ فقط ہجرت کے ایّام میں بطمع اغواۓ خلق کے ایک ایک حدیث اوائل چند کتب کی سُنا کر ایک پرچہ سند کا لکھوا لیا۔ ممکن ہے وعظ میں کبھی جانا نصیب ہوا ہو اور کبھی کبھی تعطیل میں مسئلہ پوچھنے کو جاتے تھے۔‌

(کشف الحجاب طبع لکھنؤ ١٢٩٨‌هـ ص ٢ بحوالہ حیات شاہ محمد اسحاق دہلوی- رحمہ اللہ تعالٰی)

اہل سنت والجماعت



-- Heave Ho (overseer@pyramidbuildersinc.org), September 25, 2004

Moderation questions? read the FAQ